Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں عدالت مقامی عدالت نے 3 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی،...

مقامی عدالت نے 3 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی، عدم ثبوت کی بنا پر 2 بری

Courtکراچی: مقامی عدالت نے 3 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ سزا پانے والوں میں حیات شاہ، تاج محمد اور حسیب اللہ شامل ہیں۔ 2 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر رہا کردیا گیا۔ ملزمان نے 2009ء میں گلستان جوہر میں رستم نامی شخص کو قتل کیا تھا۔ مجرموں کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...