Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں عدالت ڈائریکٹر فشریز محمد خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈائریکٹر فشریز محمد خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

court1کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈائریکٹر فشریز محمد خان کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے عدالت نے بتایا کہ ملزم کی نشاندہی پر ڈیفنس میں واقع قبرستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کی گیا ہے۔ اس لیے مزید تفتیش کے لیے ریمانڈ کو منظور کیا جائے۔ عدالت نے 8 روزہ ریمانڈ کو منظور کرتے ہوئے ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا۔ محمد خان کو رینجرز نے 90 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد پولیس کے حوالے کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...