Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

متحدہ کا سیکٹر انچارج ڈاکٹر نعیم ریمانڈ پر جیل روانہ، بھتا خوری کے ملزم کو قید و جرمانہ

arrest anti terrorism court1کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ کے سیکٹر انچارج ڈاکٹر نعیم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ رینجرز نے چھاپے کے دوران ڈاکٹر نعیم کو نواب شاہ سے گرفتار کیا تھا۔ ملزم پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے مہم چلائے جانے کا الزام ہے۔ گرفتار ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایک اور مقدمے میں بھتا خوری کے ملزم کو 5 سال قید اور 50 ہ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مجرم نے عامر نامی تاجر سے 3 لاکھ روپے بھتا طلب کیا تھا۔ پولیس نے ملزم کو مدینہ کالونی کے علاقے سے گرفتار کیا تھا۔ عدالت ن ے الزام ثابت ہونے پر ملزم کو سزا سنائی۔ سزا سنانے کے بعد عدالت نے مجرم کو جیل بھیج دیا۔
Open chat