Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں عدالت مدرسے کے طالب علموں کے قاتل کو گواہ نے شناخت کرلیا

مدرسے کے طالب علموں کے قاتل کو گواہ نے شناخت کرلیا

Courtکراچی: عدالت میں گواہ نے ہوٹل پر بیٹھے مدرسے کے طالب علموں کو قتل کرنے والے ٹارگٹ کلر شاہد عرف مارگلہ کو شناخت کرلیا۔ گواہ نے عدالت میں بتایا کہ ملزم اپنے 4 ساتھیوں سمیت گلشن اقبال میں واقع ایک ہوٹل پر آیا اور وہاں پر موجود مدرسے کے طالب علموں پر فائرنگ کردی۔ واقعے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے تھے۔ گواہ نے بیان مجسٹریٹ کے پاس ریکارڈ کروایا۔ نجی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملزم شاہد عرف مارگلہ کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...