Thursday, October 22, 2020
Home Trending سود لینے والوں سے اللہ پوچھے گا، عدالت عظمیٰ نے درخواست خارج کردی

سود لینے والوں سے اللہ پوچھے گا، عدالت عظمیٰ نے درخواست خارج کردی

supreme court islamabad1کراچی: عدالت عظمیٰ نے سودی نظام کے خاتمے کے خلاف کیس خارج کردیا، جسٹس سرمد جلال عثمانی نے ریمارکس دیے جو سود نہیں لینا چاہتے وہ نہ لیں جو لے رہے ہیں انہیں اللہ پوچھے گا۔ کیس کی سماعت جسٹس سرمد جلال عثمانی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ درخواست گزار شہری عاکف کے وکیل نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ آئین کی محافظ ہے ۔ریاست کو سودی نظام کے خاتمے کے لیے جاری کیاجائے جس پر جسٹس سرمد جلال عثمانی نے ریمارکس دیے کہ مقدمہ شرعی عدالت میں پہلے سے زیر سماعت ہے۔ ریاست سودی نظام کا خاتمہ کیسے کرے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر مدرسہ کھول کر لوگوں کو سود کے خاتمے کا سبق نہیں پڑھا سکتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی