Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت 57 افراد کے قتل کا ملزم 90 روز کے لیے ریمانڈ پر...

57 افراد کے قتل کا ملزم 90 روز کے لیے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

anti terrorist court1کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گلشن معمار سے گرفتار ٹارگٹ کلر کو 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ رینجرز نے ملزم معیز سلیم کو سخت سیکورٹی میں عدالت میں پیش کیا۔ رینجرز کے لا افسر نے عدالت میں بتایا کہ ملزم رینجرز اور پولیس پر حملوں سمیت 57 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے 90 روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دیا جائے۔ رینجرز نے استدعا منظور کرتے ہوئے فیصلہ دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...