Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں عدالت آپ سردار ہیں، ذاتی گارڈ کیوں نہیں رکھتے؟ عدالت عالیہ کا نبیل...

آپ سردار ہیں، ذاتی گارڈ کیوں نہیں رکھتے؟ عدالت عالیہ کا نبیل گبول کو مشورہ

sindh-high-courtکراچی: سندھ ہائی کورٹ میں سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی سیکورٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر نبیل گبول کا کہنا تھا کہ میری جان کو خطرہ ہے، سیکورٹی فراہم کی جائے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ آپ تو سردار ہیں، ذاتی گارڈ کیوں نہیں رکھتے؟ اس سے پہلے سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے جواب جمع کرایا گیا تھا جس میں پولیس کا کہنا تھا کہ نبیل گبول کی سیکورٹی خدشات سے متعلق اطلاعات نہیں ہیں۔ پولیس اہل کار ان کی سیکورٹی پر تعینات ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...