Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں گورنر سندھ کے بھائی عامر العباد نےعبدالرؤف صدیقی کے خلاف درخواست واپس...

گورنر سندھ کے بھائی عامر العباد نےعبدالرؤف صدیقی کے خلاف درخواست واپس لے لی

amir al ibad1کراچی، گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کے بھائی عامر العباد نے ایم کیو ایم کے رہنما عبدالرؤف صدیقی کے خلاف درخواست واپس لے لی ہے ۔عامر العباد نے دھمکیاں ملنے پر رؤف صدیقی کے خلاف سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر سیشن کورٹ نے عامر العباد کو پولیس سے رجوع کرنے کی ہدایت کی تھی ۔عامر العباد نے چند روز قبل رؤف صدیقی سمیت دیگر افراد کے خلاف دھمکیاں ملنے سے متعلق درخواست دائر کی تھی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...