Sunday, March 7, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نالوں کے اطراف گھر توڑنا بند کیے جائیں، کراچی بچائو تحریک

کراچی بچاؤ تحریک نے مطالبہ کیا کہ ہے کہ گجر نالہ و اورنگی نالہ کے اطراف بنے محنت کشوں کے گھروں کو توڑنے کا...

مجھے میرا حق دو! (عائشہ یاسین)

موجودہ دور نفسا نفسی کا دور ہے۔ تغیر اور مسلسل بدلتے حالات انسان کے تنفس پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں جس سے...

ٹک ٹوک کا جنون (ثوبیہ اجمل)

آج کل سوشل میڈیا کے دور میں بہت ساری ایپس کا استعمال روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔ ہم ان ایپس سے بہت...

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 17 ڈالر فی اونس کی کمی...

عدالت نے عزیر بلوچ کو تین مقدمات میں بری کردیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جوڈیشل کمپلیکس کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو تین مقدمات میں بری کردیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں مزید کہا کہ بناء شواہد کے ملزم کو سزا نہیں دے سکتے ہیں، پراسیکیوشن ملزم کے  خلاف گواہ پیش کرنے میں ناکام رہی ہے، ملزم کسی اور کیس میں نامزد نہ ہو تو جیل سے رہا کردیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here