Saturday, January 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گمنام شہری (حفیظ خٹک)

پاکستان کو قیام سے اب تلک ختم کرنے کی پے درپے کاوشیں کی گئیں اور یہ کاوشیں تاحال بھی جاری ہیں ۔ ایک ملک...

سیوریج لائنوں میں بوریاں پھنسانے والی مافیا پھر سرگرم

سرجانی ٹائون میں سیوریج لائنوں میں بوریاں پھنسانے والی مافیا ایک بار پھر سرگرم، واٹر بورڈ کے ترجمان کے مطابق سرجانی ٹائون میں سیوریج...

پہلا ٹیسٹ میچ، شہریوں کےلئے ٹریفک پلان مرتب

ٹریفک پولیس نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 26  جنوری سے شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران سڑکوں کی بندش...

سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی یوٹرن لے لیا

یوٹرن حکومت میں ادارے بھی یوٹرن لینے گے، جمعہ کی رات ساڑھے سات بجے سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہفتے کی صبح 8 بجے...

سندھ ،کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا

سندھ میں ایک اورکم عمری میں پسند کی شادی کا کیس سامنے آگیا ،سماعت کے دوران محکمہ صحت سندہ نے عدالت کو بتایا کہ 5 ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل بورڈ تشکیل دے دیا ہے جو 2 دن میں عمرکے حوالے سے رپورٹ دے دیگا عدالت نے سماعت 20 نومبر تک ملتوی کردی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat