Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں عدالت عدالت نے عبید کے ٹو کو 8 روزہ جسمانی پر پولیس کے...

عدالت نے عبید کے ٹو کو 8 روزہ جسمانی پر پولیس کے حوالے کردیا

anti terrorist court1کراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو کو انسداد دہشت گردی کے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزم عبید کے ٹو پر قتل کے متعدد مقدمات ہیں لہذا مزید ریمانڈ دیا جائے۔ عدالت نے ملزم عبیدکو آٹھ روز کے جسمانی ریمانڈپر ایف بی ایریا پولیس کے حوالے کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...