Friday, October 23, 2020
Home Trending انسداد دہشتگردی کی عدالت : ذوالفقار مرزا کے 6 ساتھیوں کے جسمانی...

انسداد دہشتگردی کی عدالت : ذوالفقار مرزا کے 6 ساتھیوں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

anti terrorist court1کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں کے جسمانی ریمانڈ میں 2 جون تک توسیع کردی ہے۔ ملزمان میں محمد خان، محمد ہاشم، خدا بخش، نواز علی جتوئی، عبدالقادر اور اسماعیل شامل ہیں۔ نجی اخبار کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے عدالت میں بتایا گیا کہ ملزمان سے ابھی تفتیش کرنی ہے عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 جون تک توسیع کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی جمعہ کی صبح پل کے نیچے پارک یکے بعدیگرے پانچ گاڑیوں میں آگ لگ...

آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت...