Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں عدالت ملازمہ کو نوکری سے برخاست کرنے کےخلاف دائر درخواست پر سیکرٹری محکمہ...

ملازمہ کو نوکری سے برخاست کرنے کےخلاف دائر درخواست پر سیکرٹری محکمہ پاپولیشن سے جواب طلب کرلیا

karachiسندھ ہائی کورٹ نے پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی ملازمہ کو نوکری سے برخاست کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری محکمہ پاپولیشن اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس شوکت علی میمن پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔درخواست گذار پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی ملازمہ سمیرا کے وکیل ملک الطاف جاوید نے موقف اختیار کیا تھا کہ ملازمہ کو 2013کے پاپولیشن ایکٹ سے پہلے مستقل کردیا گیا تھا ۔مستقل ہونے کے باوجود بغیر انکوائری اور شوکاز نوٹس دیئے اس کو نوکری برخاست کردیا گیا ہے ۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...