آن لائن فوڈ سپلائی کرنے کے بہانے لوٹ مارکرنے والے ملزم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم کرلیا، ملزم عبدالروف نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ دودھ کے پیسے نہیں تھے اس لئے لوٹ کی کوشش میں پکڑا گیا، عدالت نے ملزم کو مزید تفتیش کےلئے 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا