Friday, October 23, 2020
Home Trending کالعدم تنظیم کے ملزم علی رضا کو 23 سال قیدبامشقت کی سزا

کالعدم تنظیم کے ملزم علی رضا کو 23 سال قیدبامشقت کی سزا

Courtکراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم کے ملزم عل رضا کو 23 سال قیدبامشقت کی سزاسنادی۔ ملزم پر دھماکاخیز مواد، غیرقانونی اسلحہ رکھنے اورپولیس مقابلے کا الزام تھا۔ ملزم کے خلاف سال 2014 میں مقدمہ درج کیا گیاتھا۔
واضح رہے کہ چندماہ قبل فیڈرل بی ایریا میں واقع ایک مکان سے ایک گرفتارملزم ابوذرزیدی کی نشاندھی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا تھا جس کی بنا پر ملزم علی رضا کے خلاف شواہد اکٹھے کیے گئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...