Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت عدالت نے رینجرز تحویل میں ملزمان سے ملاقات کی اجازت دیدی

عدالت نے رینجرز تحویل میں ملزمان سے ملاقات کی اجازت دیدی

anti terrorist court1کراچی، سندھ ہائی کورٹ نے رینجرز تحویل میں ملزمان سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے ۔عدالت نے کہا کہ جو ملزمان رینجرز کی تحویل میں ہیں ان کی لواحقین سے ملاقات کرائی جائے ۔عدالت نے کہا کہ ملزموں کی جیل قوانین کے تحت لواحقین سے ملاقات کرائی جائے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو بھی طلب کرلیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...