Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں عدالت ایم کیو ایم کے رہنما طاہر مشہدی کی عبوری ضمانت میں 29ستمبر...

ایم کیو ایم کے رہنما طاہر مشہدی کی عبوری ضمانت میں 29ستمبر تک توسیع کردی گئی

courts-strikeکراچی ، عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما سینیٹر طاہر مشہدی کی عبوری ضمانت میں29ستمبر تک توسیع کردی ہے ۔جمعرات کو سینیٹر طاہر مشہدی عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت نے ایم کیو ایم رہنما کی عبوری ضمانت میں 29ستمبر تک توسیع کردی ۔طاہر مشہدی کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے سہولت کار ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیو کراچی, مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی، دوسرا فرار

کراچی: نیو کراچی سیکٹر5 ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے لوٹ ما رکررہے تھے...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...