Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت عدالت نے دو ٹارگٹ کلرز شکیل بابا اورشیخ الیاس عرف شیروکو رینجرز...

عدالت نے دو ٹارگٹ کلرز شکیل بابا اورشیخ الیاس عرف شیروکو رینجرز کی تحویل میں دیدیا

anti terrorist court1کراچی، رینجرز نے دو ٹارگٹ کلرز شکیل بابا اورشیخ الیاس کو عرف شیروکو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا جن کا تعلق ایم کیوایم سے بتایاجاتا ہے۔ عدالت کورینجرز کی جانب سے بتایا گیا کہ ملزمان دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، لہٰذا مزید تفیتش کےلیے ملزمان 90 روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دیا جائے، عدالت نے رینجرز کی استدعا کومنظور کرتے ہوئے دونوں ٹارگٹ کلرزکو90 روز کے لیے ریمانڈ پررینجرز کی تحویل میں دیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...