mustfa-kamal.png

مصطفی کمال کی نیب ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور

کراچی، سندھ ہائیکورٹ نے نیب ریفرنس میں پاک سر زمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو کلفٹن میں ساحل سمندر کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں مصطفی کمال کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی تو وہ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے […]

banking-courtd.jpg

انسداد دہشتگردی عدالت، 4 دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا

کراچی، انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس مقابلے کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی قاسم طوری سمیت دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر چار دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا اور دس، دس لاکھ جرمانے کی سزا سنادی، دہشت گردوں میں احمر، رانجھن، عمران اور اللہ ودائیو شامل ہیں۔

supreme-court.jpg

کے الیکٹرک کھال تک اتار کر لے جائے گی، عدالت عظمیٰ

کراچی، عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کے الیکٹرک اب پورے کراچی والوں کی کھال تک اتار کر لے جائے گی۔ کراچی رجسٹری میں کے الیکٹرک اور شہری حکومت کے درمیان بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے تنازع کی سماعت ہوئی۔ میئر کراچی وسیم اختر، کے الیکٹرک حکام، سیکرٹری […]

supreme-court.jpg

سپریم کورٹ نے شہر کی سی بریز بلڈنگ گرانے سے روک دیا

کراچی، سپریم کورٹ نے کراچی کی سی بریز بلڈنگ گرانے سے متعلق عبوری حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو آئندہ حکم تک عمارت گرانے سے روک دیا ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عمارت گرانے کیخلاف نظر ثانی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی افتخار حسین گیلانی ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کسی رپورٹ […]

banking-courtd.jpg

نو مسلم لڑکی نور فاطمہ کو تحفظ فراہم کیا جائے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی، سندھ ہائیکورٹ نے ٹھٹھہ کی نومسلم لڑکی نورفاطمہ کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ہندو مذہب چھوڑنے والی نومسلم لڑکی پائل دیوی کی تحفظ فراہمی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی نور فاطمہ نے موقف اختیار کیا کہ 29 جون کو اپنی مرضی سے مسلمان ہوکر کامران […]

Sindh-Nab.jpg

نیب کا چھاپہ، سندھ بینک کے 3 اعلی افسر گرفتار

کراچی، نیب نے چھاپہ مار کر سندھ بینک کے 3اعلیٰ افسران کو گرفتار کرلیا، گرفتار ہونے والوں میں سابق صدر سندھ بینک بلال شیخ، بینک کے موجودہ صدرطارق احسان اور افسر ندیم الطاف شامل ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق سابق صدر سندھ بینک بلال شیخ نے اومنی گروپ کو50ارب روپے کے قرضے دیے، بلال شیخ جعلی […]

chinese-consulate-attack.jpg

چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی کردار پاکستان منتقل

کراچی، چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی کردار قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گرفت میں آگیا۔ راشد بروہی کو خلیجی ریاست سے گرفتاری کے بعد پاکستان منتقل کردیا گیا، راشد بروہی حملے کی نگرانی کررہا تھا۔ راشد بروہی سے اہم معلومات حاصل کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق راشد بروہی نے حملہ آوروں […]

BaldiaFactory.jpg

سانحہ بلدیہ کیس، پراسکیوٹر رینجرز کی اپیل پر ملزمان کو نوٹس

کراچی، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں پراسکیوٹر رینجرز کی درخواست پر ملزمان کے وکلا کو نوٹس جاری کردیئے، کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی، رینجرز پراسکیوٹر نے عدالت میں درخواست جمع کرادی۔

cort-2.jpg

دہرے قتل کے جرم میں پولیس افسر کو 2 مرتبہ سزائے موت

کراچی، سیشن عدالت میں ماڈل کورٹ ملیر نے دہرے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم  کو 2  مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اہلیہ سمیت دوافراد کو قتل کرنے پر پولیس افسر کو 2 مرتبہ سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مقتولین شازیہ اور طلعت حسین کے ورثا کو 20،20 لاکھ […]

mustfa-kamal.png

نیب نے مصطفیٰ کمال کیخلاف ریفرنس دائرکردیا

 کراچی، نیب نے احتساب عدالت میں پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال سمیت 11 ملزمان کے خلاف سرکاری پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا ریفرنس دائرکردیا۔  مصطفیٰ کمال کےعلاوہ11 ملزمان کے خلاف  ریفرنس دائر کیےگئےہیں۔ دیگر ملزمان میں ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی، فضل الرحمان، ممتاز حیدر، محمد یعقوب، محمد عرفان، […]

Top