وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا کے حوالے سے رپورٹ بتاتے ہوئے کہا کہ آج 19 نومبر کو 16 افراد کورونا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1193 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طورپر کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد2780 ہوگئی ہے