سندھ حکومت بازی لے گئی، صوبائی حکومت کے کورونا ویکسین کی درآمد کےلئے چینی کمپنی سائنو فارم سے معاملات طے، کورونا ویکسین فروری کے پہلے ہفتے میں کراچی پہنچ جائے گی، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کو آئندہ چند روز میں 82 ہزار ڈوز فراہم کردی جائے گئی، پہلے مرحلے میں کراچی، حیدرآباد اور بے نظیرآباد میں ویکیسی نیشن کی جائے گی،