کورونا سے بچائو کے لئے کل بروز جمعہ ملک بھر میں یوم دعا منانے کا اعلان، ذرائع کے مطابق جمعہ کے اجتماعات میں کورونا سے بچائو کے لئے خصوصی دعائیں مانگی جائے گی اور عوام کو ایس او پیز کے بارے میں آگاہی بھی دی جائے گی،