کورونا سے ایک اور ڈاکٹر زندگی کی بازی ہار گیا، سول اسپتال کے سابق پروفیسر آف سرجری ڈ اکٹر محمد سرور آرائیں چند روز سے وینٹی لیٹر پر تھے اور آج بروز بدھ اپنے خالق حقیقی سے جاملے،اس طرح عالمی وبا کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 48 ہوگئی،