ضلع غربی کی 6 یونین کونسلز میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈائون نافذ، کورونا کیسز میں اضافے کے بعد منگھوپیر،اورنگی ٹائون اور مومن آباد کی یونین کونسلز شامل ہیں، ڈپٹی کمشنر کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 5 جنوری تا 19 جنوری مذکورہ یوسیز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون نافذ رہے،