کورونا کے باعث ایک اور ڈاکٹر زندگی کی بازی ہار گیا، ذرائع کےمطابق سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد محمود کورونا کے باعث نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، آج خالق حقیقی سے جاملے،