ضلع غربی کی 9 یونین کونسلز میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈائون نافذ، نوٹی فکیشن جاری، متاثرہ یونین کونسلز میں اورنگی ٹائون، منگھوپیر، سائٹ ، مومن آباد کی یوسیز شامل ہیں، لاک ڈائون کا نفاذ 15 سے 29 جنوری تک ہوگا، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مائیکرواسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ ہیلتھ آفیسر کی نشاندہی پر کیا ہے، متاثرہ علاقوں کے شہری بغیر ماسک گھر سے نہیں نکل سکیں گے،