Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں کاروبار شہرقائد میں گاڑی سروس کے بعد قربانی کے جانوروں کی بھی سروس...

شہرقائد میں گاڑی سروس کے بعد قربانی کے جانوروں کی بھی سروس دستیاب

cowbullservices9162015197657l320x180کراچی، سروس سروس ہوتی ہے گاڑی کی ہو یا جانوروں کی ۔کراچی میں گاڑیوں کی سروس کے بعد اب قربانی کے جانوروں کی سروس بھی جاری ہے۔
کراچی میں گاڑیوں کے سروس سینٹر پر قربانی کیلئے خریدے گئے جانور آرہے ہیں پانی سے دھلائی کرانے، ان جانوروں میں گائے، بیل، بکرے اور دنبے شامل ہیں۔ ان جانوروں کی سروس کے دو سو سے تین سو روپے تک وصول کیے جارہے ہیں۔
سروس سینٹر مالکان کا کہنا ہے کہ صاف ستھرا رہنا انسانوں اور گاڑیوں کیلئے ہی نہیں قربانی کے جانوروں کے لیے بھی ضروری ہے۔ قربانی کے جانوروں کو صابن، واشنگ پاؤڈر اور شیمپو سے نہلانے کے بعد شائنر سے چمکایا بھی جاتا ہے ساتھ ہی انہیں خشک کرکے ان کے مالکان کے حوالے کردیا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...