Saturday, October 24, 2020
Home Trending نیول کالونی،بھتہ نہ دینے پر ٹھیکیدار کے گھر پر کریکر حملہ

نیول کالونی،بھتہ نہ دینے پر ٹھیکیدار کے گھر پر کریکر حملہ

craker-attackکراچی، نیول کالونی میں موٹر سائیکل سوار افراد کا گھر پر کریکرحملہ۔پولیس کے مطابق کریکر حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم گاڑی کو نقصان پہنچا۔ ملزمان انٹرنیٹ کالنگ کے ذریعے مقامی ٹھیکیدار سے 20 لاکھ روپے بھتہ طلب کر رہے ہیں۔بھتہ کی طلبی کے باعث ٹھکیدار بیرون ملک چلا گیا ہے۔ تاہم، ملزمان بھتہ خوروں کی جانب سے بیرون ملک بھی انٹرنیٹ کال کے ذریعے ٹھکیدار سے بھتہ مانگ رہے ہیں۔ واقعہ کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...