Tuesday, October 20, 2020
Home کھیل پی سی بی انٹر ریجنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں انتظامیہ کی...

پی سی بی انٹر ریجنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں انتظامیہ کی غفلت

Cricketکراچی: پی سی بی انٹر ریجنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب کھانے کے وقفے پر کھلاڑیوں اور امپائروں کو لنچ نہ مل سکا اور وہ لنچ کے بغیر گراؤنڈ سے چلے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل بینک کمپلیکس میں زون ایک اور زون تین کے میچ میں وقفے پر سپلائر کھانا گراؤنڈ نہ پہنچا سکا جب کافی دیر گزرنے کے بعد کھانا آیا تو امپائرز طاہر رشید ، امتیاز اقبال اور فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کھانا کھائے بغیر گراؤنڈ میں چلی گئی جبکہ بیٹنگ کرنے والی ٹیم نے کھانے سے بھرپور انصاف کیا چائے کے وقفے پر امپائروں اور فیلڈنگ سائیڈ نے بچے ہوئے کھانے پر گزارہ کیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...