Friday, October 23, 2020
Home کھیل کالی آند ھی شاہینوں کا سیریز میں وائٹ واش کا خواب اڑا...

کالی آند ھی شاہینوں کا سیریز میں وائٹ واش کا خواب اڑا کر لے گئی

west-indeisکراچی ، کالی آندھی شاہینوں کا سیریز میں وائٹ واش کا خواب اڑا کر لے گئی۔تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو5وکٹو ں سے شکست دے کر سیریز کا اسکور1-2کردیا۔ویسٹ انڈیز نے پانچویں دن کے کھیل کا آغاز پانچ وکٹوں کے نقصان پر 114رنز سے کیا،ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے صرف 39رنز جبکہ پاکستان کو پانچ وکٹوں کی ضرورت تھی لیکن ویسٹ انڈیز نے بغیر کوئی نقصان اٹھائے پاکستان کی طرف سے ملنے والا 153رنز کا ہدف پوراکرلیااور یوں تیسرا ٹیسٹ اپنے نام کرلیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...