Thursday, February 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

حسین طلعت،افتخار اور آصف نے کراچی کنگز سے فتح چھین لی

پی ایس ایل6، اسلام آباد یونائٹیڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دے دی، 197 رنز کے ہدف کے تعاقب...

کیا کورونا ختم ہوگیا، 15 مارچ سے مزارات،سینما کھولنے کا اعلان

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹر کے اجلاس میں اہم فیصلے، 15 مارچ سے شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت، پی ایس یل میں شائقین کی...

اسلام آباد کےخلاف شرجیل کا لاٹھی چارج،55گیندوں پرسنچری

 کراچی کنگز کے بلے بازوں کر اسلام آباد یونائٹیڈ کے بالرز پر لاٹھی چارج،3 وکٹوں پر 196 رنز بنالئے، مہمان ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ...

 کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

 کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی، میزبان کراچی کنگز کی اوپنر پارٹنر شپ 175 رنز تک پہنچ گئی،اس سے...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس سیشن ختم اب 26 جنوری بروز منگل کو ہوگی پنجہ آزمائی، قومی اسکواڈ کی قیادت بابر اعظم جبکہ مہمان  ٹیم کونٹین ڈی کک کی قیادت میں کل میدان میں اترے گی، واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم آخری مرتبہ  2007 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here