Saturday, October 24, 2020
Home Trending کرکٹر محمد عامر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کرکٹر محمد عامر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

mohammad Amirکراچی، کرکٹر محمد عامر کی بحالی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ محمد عامر کی خلاف درخواست کی سماعت آج متوقع ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں کرکٹر محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ ملک کو بدنام کرنے والے کو دوبارہ کھیلنے کا کوئی حق نہیں جبکہ محمد عامر، سلمان بٹ اور محمد آصف ملک کی بدنامی کا باعث بنے اس لئے تینوں پرتاحیات پابندی لگائی جائے۔تینوں کرکٹرز کو سن دو ہزار دس میں لارڈز ٹیسٹ میں اسپاٹ فسنگ کا الزام ثابت ہونے پر سزا دی گئی تھی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کرکٹر محمد عامر کے خلاف درخواست کی سماعت آج متوقع ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی, کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی...

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...