Saturday, October 24, 2020
Home Trending تیسرا ون ڈے، پاکستان کی پوری ٹیم 102 رنز پر ڈھیر ہوگئی

تیسرا ون ڈے، پاکستان کی پوری ٹیم 102 رنز پر ڈھیر ہوگئی

540188e1c63d7کراچی ، سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں پاکستان کی پوری ٹیم ایک سو دو رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ دمبولا میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوسکا اور پوری ٹیم 33 ویں اوورز میں ایک سو دو رنز پر ہی آل آﺅٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے فواد عالم 38 رنز ناٹ آ?ٹ کے ساتھ سب سے نمایاں بیٹسمین رہے، جس کے بعد مصباح الحق اور احمد شہزاد ہی ڈبل فیگر بنانے میں کامیاب ہوسکے اور بالترتیب اٹھارہاور دس رنز پر آﺅٹ ہوئے۔

باقی کوئی بلے باز سری لنکن بولرز کے سامنے ٹک نہیں سکا، یہ پاکستان کا سری لنکا کے خلاف کم ترین اسکور بنانے کا نیا ریکارڈ بھی ہے۔
اس سے پہلے دوہزارچار میں پاکستانی ٹیم ایشیا کپ میں سری لنکا کے خلاف ایک سوبارہ رنز پر آﺅٹ ہوگئی تھی۔ سری لنکا کی جانب سے پریرا نے چارکھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ بارش کی وجہ سے میچ کو اڑتالیس اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔ تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ فیصلہ کن میچ جیتنے والی ٹیم سیریز بھی اپنے نام کرلے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...