Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ضلع وسطی کے تین مقامات پر رینجرز اور پولیس کا سرچ آپریشن،...

ضلع وسطی کے تین مقامات پر رینجرز اور پولیس کا سرچ آپریشن، 50گرفتار

Rangers-Raid320x180کراچی قانون نافذ کرنیوالوں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ضلع وسطی کے تین مقامات سے سرچ آپریشن کے دوران پچاس مشتبہ افراد حراست میں لئے گئے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن گزشتہ روز ناظم آباد کے علاقے میں فائرنگ کے واقعے کے بعد کیا گیا۔دوسری جانب شریف آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان گٹکا بنا کر بیچتے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے بڑی مقدارمیں گٹکا برآمد ہوا۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...