Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پولیس مقابلہ میں ملزم ہلاک، دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

پولیس مقابلہ میں ملزم ہلاک، دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

Crimeکراچی،  شارع نور جہاں میں گھر پر دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق شارع نور جہاں میں گھر پر دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملہ بھتہ نہ دینے کا نتیجہ لگتا ہے۔

ادھر گلشن اقبال میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ ایس پی گلشن اقبال عابد قائم خانی کے مطابق ہلاک ملزم اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...