Sunday, November 1, 2020
Home Trending مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار

مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار

pakistan-karachi-LiyariOperation_10-24-2013_123644_lکراچی، رینجرز اور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ ان کےقبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی آئی ڈی پولیس نے جمشید کوارٹر میں کارروائی کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ انچارج سی آئی ڈی خرم وارث کا کہنا تھا کہ ملزمان ایبٹ آباد سمیت خیبرپختونخوا میں قتل اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

دوسری جانب رینجرز نے مشرف کالونی اور سہراب گوٹھ میں کارروائی کی جہاں سے 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا گیا  جب کہ ملزمان سنگین جرائم کی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...