Tuesday, October 27, 2020
Home Trending فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، مکان سے لاش برآمد

فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، مکان سے لاش برآمد

karachi-crimesکراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ قصبہ موڑ میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گلستان جوہر مکان سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ جسے ضابطے کی کارروائی کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ادھر قصبہ کالونی کے علاقے قصبہ موڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیق شروع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...