Tuesday, October 27, 2020
Home Trending سولجر بازار اور نارتھ ناظم آباد میں کارروائی، بھتہ خور اور اغوا...

سولجر بازار اور نارتھ ناظم آباد میں کارروائی، بھتہ خور اور اغوا کار گرفتار، بچہ بازیاب

crime, firing (3)کراچی، نارتھ ناظم آباد کے علاقے واٹر میں سی پی ایل سی نے پولیس کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے مغوی بچے کو بازیاب کرالیا۔ اویس کو 9 ستمبر کو اغوا کیا گیا تھا۔ اغوا کاروں نے بچے کے والد سے ایک لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔
ادھر سولجر بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقابلے کے بعد ایک بھتہ خور کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی فاروق اعوان کے مطابق کارروائی کے دوران ایک بھتہ خور کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے جسے گرفتار ملزم کی مدد سے گرفتار کرلیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...