Wednesday, October 28, 2020
Home Trending نارتھ ناظم آباد میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ، ایک...

نارتھ ناظم آباد میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ، ایک اہلکار زخمی

karachi_police_online_670کراچی، نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کر کے فرار ہوگئے۔جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے جو کہ پولیس موبائل پر دستی بم پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واضح رہے گزشتہ کئی روز سے پولیس اور رینجرز چوکی اورموبائل گاڑیوں پر دستی بم حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...