Monday, October 26, 2020
Home Trending غیر قانونی طور پر ترکی جانے والے 24 پاکستانی ایف آئی اے...

غیر قانونی طور پر ترکی جانے والے 24 پاکستانی ایف آئی اے کی حراست میں

policeکراچی ، غیرقانونی طور پر ترکی جانے والے 24 پاکستانیوں کو بیدخل ہونے کے بعد کراچی پہنچنے پر ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ پاکستان سے لانچ کے ذریعے غیر قانونی طور پر ترکی جانے والے چوبیس پاکستانیوں کو ترکی کے حکام نے پکڑ کر پاکستان بھیج دیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے امیگریشن خلاد جمیل کے مطابق کراچی پہنچنے پر ایف آئی اے حکام نے ترکی سے بے دخل کئے جانے والے پاکستانیوں کو ائیرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے نے ان افراد کو غیر قانونی طور پر ترکی بھیجنے والے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...