Monday, October 26, 2020
Home Trending اینٹی کار لیفٹنگ سیل کی کارروائی، 16 ملزمان زیر حراست

اینٹی کار لیفٹنگ سیل کی کارروائی، 16 ملزمان زیر حراست

crimeکراچی، اینٹی کار لیفٹنگ سیل نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 16 ملزمان کوگرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی عرفان بہادر کے مطابق مختلف علاقوں میں گاڑیاں چوری کرنے والے 4 گروپوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 16 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی گاڑیاں اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا تاہم ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...