Tuesday, October 20, 2020
Home Trending ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ملزم ہلاک، ساتھی فرار

ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ملزم ہلاک، ساتھی فرار

crimeکراچی، ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا، جبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ماڑی پور کے علاقے میں جرائم کی واردتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی کی گئی۔کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں ایک مبینہ ملزم مارا گیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار ہوگیا۔ ہلاک ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کئی جرائم کی واردتوں میں مطلوب تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کی ٹارگٹ کلنگ

نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک اے انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کے سامنے گلی میں کار پر فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی...

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...