Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اسٹیل ٹاؤن کےقریب ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق

اسٹیل ٹاؤن کےقریب ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق

Crime کراچی، اسٹیل ٹاؤن کےقریب ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق،بچہ زخمی،ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ دونوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...