Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم تین تلوار پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

تین تلوار پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

rsz_crimeکراچی، تین تلوار کے پرفائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا ، پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت اکرم کے نام سے ہوئی ، جو کہ قریب ہی واقع ایک گھر میںسیکیورٹی گارڈ کے طورپر کا کررہا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی لگتا ہے۔ گارڈ کو گولی کنپٹی پر ماری گئی ہےاور اس کے ایک ہاتھ میں نشے کی بدبو بھی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...