Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شاہ لطیف میں پسند کی شادی پر میاں بیوی قتل، ملزمان فرار

شاہ لطیف میں پسند کی شادی پر میاں بیوی قتل، ملزمان فرار

lashکراچی ، شاہ لطیف میں پسند کی شادی کرنے میاں بیوی کوخاتون کے گھروالوں نے جرگے کے حکم پر قتل کردیا گیا ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں نے چند ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس سے لڑکی کے رشتے دار ناخوش تھے ، شادی کا معاملہ جرگے میں چلا گیا جہاں جرگے نے میاں بیوی کو قتل کرنے ککا حکم دیا ۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ آج لڑکی کے رشتے داروں نے جوڑے کو قتل کیا اور فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جرگے میں شامل افراد کو بھی گرفتار کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں اور مقتولین کی لاشیں قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہیں ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...