Thursday, October 29, 2020
Home Trending ناظم آباد فائرنگ کیس، تحقیقات میں پیش رفت نہیں ہوسکی

ناظم آباد فائرنگ کیس، تحقیقات میں پیش رفت نہیں ہوسکی

karachi killing 9mm pistol1کراچی،ناظم آباد میں اتوار کی شام مجلس پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔ پولیس حملہ آورون کا سراغ لگانے میں تاحال ناناکام ہے۔ پولیس کے مطابق ملزموں کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...