Tuesday, October 20, 2020
Home Trending بلدیہ اتحاد ٹائون،بھائی نے بھائی کو قتل کرکے خود کشی کرلی

بلدیہ اتحاد ٹائون،بھائی نے بھائی کو قتل کرکے خود کشی کرلی

lash bramidکراچی ، بلدیہ اتحاد ٹائون میں بھائی نے بھائی اور بھابی پر فائرنگ کر کے خودکشی کر لی۔ذرائع کے مطابق بلدیہ اتحاد ٹاون میں محمد جان نامی شخص نے اپنے بھائی زمان اور بھابی پر فائرنگ کر کے خود کو بھی گولی مار لی۔ تینوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں محمد زمان اور محمد جان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ ناہید کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...