Wednesday, October 21, 2020
Home Trending اورنگی اور رضویہ سوسائٹی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

اورنگی اور رضویہ سوسائٹی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

lashکراچی ، شہر کے دہشت گرد پھر فعال ہوگئے ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق رضویہ سوسائٹی میں موٹرسائیکل پر سوار مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسرا واقعہ اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق اورنگی ٹاؤن میں جاں بحق شخص کی شناخت اسرار کے نام سے ہوئی ہے جو پیشے کے لحاظ سے درزی بتایا جاتا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرکے ابتدائی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...