Sunday, October 25, 2020
Home Trending بھینس کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، رضویہ سے دو ٹارگٹ...

بھینس کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، رضویہ سے دو ٹارگٹ کلر گرفتار

crimeکراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، جبکہ سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق بن قاسم ٹاﺅن کے علاقے بھینس کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق زخمی کو فوری طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ادھر رضویہ سوسائٹی میں سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیے۔ ذرائع کے مطابق رضویہ سوسائٹی میں سی آئی ڈی کی جانب کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں دو ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیے گئے۔ جنہیں مزید تفتیش کی غرض سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...