Tuesday, October 27, 2020
Home Trending بلوچ کالونی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

بلوچ کالونی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

Karachi Mapکراچی، بلوچ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کرکے ایک شخص سے جینے کا حق چھین لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ کالونی پل کے قریب نامعلوم افراد نے کار پرفائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونیوالے شخص کو طبی امدا کیلئے جناح اسپتال منتقل کردیا کیا جارہا تھا کہ وہ اسی دوران کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...